10th Class Mathematics Chapter Wise Tests | Smart Syllabus Test

10th Class Mathematics Chapter Wise Tests | Smart Syllabus Test

کیا آپ پی ڈی ایف میں مفت مختصر/اسمارٹ سلیبس کے مطابق 10 ویں کلاس کے ریاضی کے چیپٹر وائز ٹیسٹ تلاش کر رہے ہیں؟ پھر، آپ صحیح ویب سائٹ پر ہیں۔ ہم انگریزی اور اردو میڈیم دونوں میں بورڈ پیٹرن کے مطابق چیپٹر وائز ٹیسٹ فراہم کرتے ہیں۔

پنجاب کے تمام بورڈوں کے مختصر نصاب کے مطابق تیار کردہ یہ 10 ویں کلاس چیپٹر وائز ٹیسٹ جن کو آپ بہت ہی آسانی سے ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں . پنجاب کے علاوہ دیگر بورڈ بھی ان ٹیسٹوں کو استعمال نہی کر سکتے ۔ یہ ٹیسٹ پنجاب بورڈ گوجرانوالہ بورڈ، لاہور بورڈ، فیصل آباد بورڈ، ملتان بورڈ، راولپنڈی بورڈ، بہاولپور بورڈ سرگودھا بورڈ، ڈی جی خان بورڈ، اور ساہیوال بورڈ کے لوگ ہی استعمال کر سکتے ہیں ۔

، ہم نے سمارٹ سلیبس پر مشتمل چیپٹر وائز ٹیسٹ بنانے کے لیے بہت سی کوششیں کیں ۔ لیکن اگر آپ لوگوں کو چیپٹر وائز ٹیسٹ میں کوئی غلطی ملتی ہے تو پلیز ہمیں اس کے متعلق ضرور بتائیں تاکہ ہم درستگی کر سکیں۔اور اگر آپ لوگوں کو لگتا ہے کہ ہمارے ان ٹیسٹوں کی وجہ سے آپ لوگوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے تو تو پلیز اس کو پوسٹ کو اپنے ساتھیوں کے ساتھ شیئر کریں”کیونکہ آپ کی ایک شیئرنگ ہماری بہت زیادہ حوصلہ افزائی کرے گی ۔

10th Class Physics Chapter Wise Tests

Mathematics Chapter No.1 TestDownload
Mathematics Chapter No.2 TestDownload
Mathematics Chapter No.3 TestDownload
Mathematics Chapter No.4 TestDownload
Mathematics Chapter No.5 TestDownload
Mathematics Chapter No.6 TestDownload
Mathematics Chapter No.7 TestDownload
Mathematics Chapter No.8,9,10TestDownload
Chapter No.11,12,13 TestDownload

10th Class Physics Chapter Wise Tests | Physics Test Series

Related Content

Mathematical Methods book PDF Free download

Download Mathematical Methods by SM Yousaf 2023

Class 12 Maths Notes

Class 12 Maths Notes Of All Chapters Pdf Download

Class 11 Maths Notes Chapter 9

Class 11 Maths Notes Chapter 9 Pdf Download

Leave a Comment