Health Urdu

جس نے یہ یہ سورۃ نہار منہ پڑھی اس کی کینسر ، شوگر اور معدے کی بیماریاں ختم ہوجائیں گیں

جس نے یہ یہ سورۃ نہار منہ پڑھی اس کی کینسر ، شوگر اور معدے کی بیماریاں ختم ہوجائیں گیں 

جیسا کہ آپ سب لوگ جانتے ہیں کہ آج کل کے دور میں ہر انسان کسی نہ کسی بیماری میں ضرور مبتلا ہوتا ہے اور آج کل کینسر شوگر اور معدے کی بیماریاں بہت عام ہوچکی ہیں۔ تو میں آج آپ لوگوں کو ایسا کمال کا نسخہ بتاؤں گا جس سے انشاءاللہ اللہ کے فضل سے آپ کسی بھی بیماری سے صحت یاب ہوجائیں گے۔

صبح اٹھ کر آپ لوگوں نے ہر روز نہار منہ یعنی کہ کوئی چیز کھائے بغیر سورۃ رحمن کی  ایک مرتبہ تلاوت کرنی ہے۔ یقینا آپ جانتے ہیں کہ قرآن مجید ایک مکمل ضابطہ حیات کتاب ہے۔ اور اس میں ہر قسم کے مسائل کا حل اور ہر قسم کی بیماری کا حل موجود ہے۔ تو پھر اس نسخے کو ضرور آزمائیں اللّه کے فضل سے ہر بیماری دور ہوجائے گی اس کے علاوہ اگر کوئی شخص بیمار ہے اور وہ بیماری کی حالت میں تلاوت نہیں کر سکتا تو کوئی دوسرا شخص نہار منہ سورۃ رحمن کی تلاوت کرکے پانی کے اوپر دم کر دے۔ اور بیمار شخص کو پلا دے تو اللہ کے فضل سے شفا ضرور ہو گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please Remove ads blocker and see the post